اہم خبریں

آل پاکستان میڈیا کونسل ملک بھر کے ورکنگ جرنلسٹس کی آواز ھے۔ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل⁶

آل پاکستان میڈیا کونسل ملک بھر کے ورکنگ جرنلسٹس کی آواز ھے۔ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد۔مرکزی چئیرمین محمد اشرف جعفری اور مرکزی صدر بشارت علی بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ آل پاکستان میڈیا کونسل جرنلسٹس کے حقوق کا ہرممکن دفاع یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ملک…

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں اے ایس پیز کی بطور ایس ایچ اوز تعیناتی پر ڈٹ گئے

حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت حد بندی کا عمل شروع کر دیا

بیٹے کےنمبر لگوانے کے لیے چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر کوئی دباؤ نہیں ڈال۔فیاض الحسن چوھان

وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی،ترجمان ریسکیو پنجاب

کوئی ایک بھی رہا ہم میں سے تو اس پرچم کو گرنے نہیں دیں گے۔راۓ غضنفرعلی کھرل چئیرمین آزادمیڈیا گروپ حافظ آباد

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ کی زیر صدارت میٹنگ میں عید الاضحی کےانتظامات کا جائزہ

پنڈی بھٹیاں: منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو رشوت لیکر چھوڑنے پر پولیس افسران خلاف مقدمہ درج

پنڈی بھٹیاں: منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو رشوت لیکر چھوڑنے پر پولیس افسران خلاف مقدمہ درج۔ منشیات سمگلر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر چند دن قبل ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی انجم ثاقب گھمن ، سابق ایس ایچ او صدر پنڈی بھٹیاں انسپکٹر خالد خان، سب انسپکٹر رائے ریاست اشتہاری میر خان اور…

دعوے عزت داری نہیں ۔ تحریر منیر چوھدری

کبھی باتوں میں تاثیرہواکرتی تھی،،سمجھنے والے کم،سننے والوں اورسردھننے والوں کی کثرت ہواکرتی تھی۔ پھرایسادوربھی آیاکہ باتوں کی جگہ ” گھاتوں“ نے لے لی،غیرطبعی اموات،بے سروپا مقدمات، چوری ڈاکے وغیرہ ہی طاقت کی دلیل سمجھے جانے لگے۔تعمیرکی آڑمیں ”تخریب“اورخدمت کے پہناوے میں مفادلپٹارہا۔ سیاست کرنے کیلئے انسانیت سے خالی دامن زیادہ تر”بامراد“ اورکامیاب ٹھہرے!! وقت…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ: گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، پرائمہ کارڈ اور بال بیرنگ برآمد، ترجمانی سی ٹی ڈی کوئٹہ: ملزم پولیس اہلکاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ…

عمران خان نے وفاقی کابینہ میں۔ردو بدل کردی

میاں سردمرو نجکاری کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ فردوش عاشق اعوان وفاقی وزیر اطلاعات اعظم سواتی وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر فواد چوہدری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ہوں گے.اعجاز شاہ وزیر داخلہ ہوں گے غلام۔سرور کو ایوی ایشن دے دی گئ شہریار آفریدی وزیر مملکت سقیران ہوں گے ندیم۔بابر وزیراعظم کے معاون خصوصی…

گوجرانوالہ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ، ایس پی عمران ملک کے مطابق ناظم بٹ اور فیاض گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں جن کا جھگڑا کیبل نیٹ ورک کے تنازعہ پر ہوا تھانہ سول لائن کے علاقہ فتومنڈ میں…

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں سپیشل بچوں کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد کیا۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں سپیشل بچوں کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد کیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے ڈی ایس پی منصور جاوید کی نگرانی میں سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر سوک سنٹر…

ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال…