نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں سپیشل بچوں کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد کیا۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر جوہر ٹاؤن لاہور میں سپیشل بچوں کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد کیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے ڈی ایس پی منصور جاوید کی نگرانی میں سپیشل ایجوکیشن و ٹریننگ سنٹر سوک سنٹر…

ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال…

آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں تعینات ٹی ایس آئی اور ٹی اے ایس آئیز کو فیلڈ پوسٹنگ تھانوں چوکیوں میں انچارج اور دفاتر میں برانچز کے انچارجز لگانے پر پابندی عائد کردی

آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں تعینات ٹی ایس آئی اور ٹی اے ایس آئیز کو فیلڈ پوسٹنگ تھانوں چوکیوں میں انچارج اور دفاتر میں برانچز کے انچارجز لگانے پر پابندی عائد کردی آئی جی پنجاب نے تمام تھانوں چوکیوں اور دفاتر میں تعینات تمام ٹی ایس آئیز اور ٹی اے ایس آئیز کو…

عنوان۔صحافت کو محکمے کمزور کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟

ہمارے معاشرہ میں صحافت ایک ایسا شعبہ ہے جو ہر اچھائی برائی کو سامنے لاتا ہے اگر محکموں میں کرپشن جیسی لعنت بلکل نہیں ہے تو پھر محکموں میں صحافیوں کے جانے پر پابندی بلکل نہ ہو بلکہ فُل کوریج کرنے کی خود آفر کریں اور جب صحافی کو روکا جاتا ہے کہ آپ یہاں…

سکاوٹ لیڈر تربیتی کورس کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں اختتام

سکاوٹ لیڈر تربیتی کورس کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں اختتام پنجاب ایمرجنسی سروس اور پنجاب بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن مل کر قومی تعمیر کے لیے کام کریں گے؛ ڈاکٹر رضوان نصیر لاہور( ): ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر ڑضوان نصیر نے کہا کہ ریسکیو سروس اور پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن قائد اعظم کی…

حافظ آباد : کسان بورڈ کا حکومت پنجاب کے خلاف احتجاج جاری.

حافظ آباد : کسان بورڈ کا حکومت پنجاب کے خلاف احتجاج جاری. مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے جس پر گندم کے ریٹ 1300 روپے فی من کی پاسکو کی یقین دہانی. ادویات. کھاد. تیل کے ظالمانہ اضافے کو واپس لینے کا مطالبے درج تھے کسانوں کی بڑی تعداد میں شرکت.

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی فروٹ منڈی میں جمعہ کی صبح دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ میں دھماکہ- 16 جاں بحق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی فروٹ منڈی میں جمعہ کی صبح دھماکے سے 16 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ دھماکہ امریکہ کی جانب سے پاکستان کیلئے جاری کردہ ٹریول وارننگ کے محض دو دن بعد ہوا ہے۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان نہ…