وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ۔

90 شاہراہ قائد اعظم پر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال ۔ پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار پاکستان کے عوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں ۔ عثمان بزدار  تنقید کی…

صدر ارشد انصاری کی وفاقی مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے ملاقات

لاہور پریس کلب کی سالانہ گرانٹ 2 کروڑ کرنے کا وعدہ اور صحافی کالونی کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کئے جائیں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں وفاقی مشیر اطلاعات کا…

سینٹرل جیل کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر احسان مہر کو سپاہی بنادیا گیا

غیر قانونی طور پر کیڈربدل کر کلرک، سینئر کلرک بننے کے بعد واپس اسے اے ایس آئی بن گیا تھا ہوم سکریٹری حکومتِ سندھ نے جیل ملازم کی درخواست پر اسے واپس سپاہی بنا دیا کراچی(رپورٹ راؤ محمد عدنان) آئی جی جیل خانہ جات مظفر عالم صدیقی کے دستخط سے جاری کردہ آرڈر کے مطابق…

کے ذریعے عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ‏پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے عوامی شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسران کے خلاف کاروائی کا آغاز غفلت برتنے پر پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر افسران معطل،اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات اورڈی جی خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، 31 اسٹنٹ کمشنرز کو شوکاز نوٹس 20…

جرنلسٹس کمیونٹی حق اور سچ کا ساتھ دیں۔بشارت علی بھٹی مرکزی صدر آل پاکستان میڈیا کونسل

فیصل آباد۔بیسٹ جرنلسٹس ایوارڈ تقریب میں مرکزی صدربشارت علی بھٹی نے جرنلسٹس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ ملک بھرمیں مثبت صحافت کے فروغ کی علمبردار رہی ھے اور رہے گی۔تمام جرنلسٹس کمیونٹی حق اور سچ کاساتھ دیتے ہوے صحافت جیسے مقدس پیشے کی انجام دہی کے لیے پوری ایمانداری…

پنڈی بھٹیاں: منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو رشوت لیکر چھوڑنے پر پولیس افسران خلاف مقدمہ درج

پنڈی بھٹیاں: منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو رشوت لیکر چھوڑنے پر پولیس افسران خلاف مقدمہ درج۔ منشیات سمگلر اشتہاری ملزم کو چھوڑنے پر چند دن قبل ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی انجم ثاقب گھمن ، سابق ایس ایچ او صدر پنڈی بھٹیاں انسپکٹر خالد خان، سب انسپکٹر رائے ریاست اشتہاری میر خان اور…

دعوے عزت داری نہیں ۔ تحریر منیر چوھدری

کبھی باتوں میں تاثیرہواکرتی تھی،،سمجھنے والے کم،سننے والوں اورسردھننے والوں کی کثرت ہواکرتی تھی۔ پھرایسادوربھی آیاکہ باتوں کی جگہ ” گھاتوں“ نے لے لی،غیرطبعی اموات،بے سروپا مقدمات، چوری ڈاکے وغیرہ ہی طاقت کی دلیل سمجھے جانے لگے۔تعمیرکی آڑمیں ”تخریب“اورخدمت کے پہناوے میں مفادلپٹارہا۔ سیاست کرنے کیلئے انسانیت سے خالی دامن زیادہ تر”بامراد“ اورکامیاب ٹھہرے!! وقت…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ: گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، پرائمہ کارڈ اور بال بیرنگ برآمد، ترجمانی سی ٹی ڈی کوئٹہ: ملزم پولیس اہلکاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ…

عمران خان نے وفاقی کابینہ میں۔ردو بدل کردی

میاں سردمرو نجکاری کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ فردوش عاشق اعوان وفاقی وزیر اطلاعات اعظم سواتی وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر فواد چوہدری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ہوں گے.اعجاز شاہ وزیر داخلہ ہوں گے غلام۔سرور کو ایوی ایشن دے دی گئ شہریار آفریدی وزیر مملکت سقیران ہوں گے ندیم۔بابر وزیراعظم کے معاون خصوصی…

گوجرانوالہ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ، ایس پی عمران ملک کے مطابق ناظم بٹ اور فیاض گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں جن کا جھگڑا کیبل نیٹ ورک کے تنازعہ پر ہوا تھانہ سول لائن کے علاقہ فتومنڈ میں…