اہم خبریں

آج کا میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان بھی لارڈز پہنچے ہیں

لارڈز(WNi) یہ لارڈز میں ان دونوں ٹیموں کا دوسرا میچ ہے، اس سے پہلے برطانیہ میں کھیلے گئے تین میچوں میں سے جنوبی افریقہ دو جبکہ پاکستان ایک میں فتح یاب ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف بابر اعظم نے 163 جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے کوئنٹن ڈی کاک نے 191 رنز بنائے…

سابقہ ممبرقومی اسمبلی الیحا رضا کا معروف فلاحی تنظیم “کاروان رضا آرگنائزیشن” فعال کرنےکااعلان

سید حسام الدین محمد بخاری کوسجادہ نشین خواجہ غریب نوازاجمیرشریف انڈیا سیدسرورچشتی روحانی خلافت عطاء کرنے کے بعد دستار پہنارہے ہیں

چترال کے بالائی علاقے بونی میں ضلع کونسل میں پونے چار ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا

مذہبی پولیس, ایک بار پھر واپس, آگئی ہے، اس, بار بغیر, داڑھی کے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی طرف سے سی ٹی او لاہور کو ادبی تخلیقات پر مبارکباد

حافظ آباد کے نجی بنک کے اے ٹی ایم سے مبینہ طور پرصارفین کو لاکھوں روپے ٹیکہ

خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کی تصویراپلوڈ کرنا نوجوان کو مہنگی پڑگئی

حجرہ شاہ مقیم(WNi)خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا.پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره…

امریکہ نے ہواوے چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیاگوگل نے سروس معطل کردی

انٹرنیشنل ڈیسک(WNI)برطانوی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے صارفین فی الحال تو اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس کو استعمال کرسکیں گے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں سال گوگل کے اگلے ورژن کے لانچ ہونے کے بعد یہ ہواوے کی ڈیوائسز پر دستیاب نہیں ہوسکیں گی۔البتہ ہواوے کے صارفین…

چنیوٹ انجمن تاجران کیطرف سے اے سی خضرحیات بھٹی اورسابقہ اے سی آصف چوھان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (شیخ سمیر) ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ملک عرفان کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات، ایس ایچ اؤ سٹی، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق…

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع .ایک ڈالر 200سے300 پاکستانی روپے تک لے جانے کی کوشش ؟ راتوں رات سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی ملک سے باہر منتقلی یا منی لاڈرنگ ؟ اسکے بعد ملک میں ہیجان کی سی کیفیت پیدا کی جائے گی تاکہ اپنےایجنٹوں کے ذریعے حکومت کے خلاف زبردست…

آزادمیڈیا گروپ ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے اعزاز میں چیرمین پریس کلب ونیکے تارڑ خالد انصاری کی طرف سےافطار ڈنر

حافظ آباد(الطاف شاہ)چیرمین پریس کلب ونیکے تارڑ خالد انصاری کی طرف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد. و آزادمیڈیاگروپ حافظ آباد کے اراکین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام. افطار ڈنر میں ایس ایچ او ونیکےتارڑ ولائت حسین وڑائچ. رائے غضنفر علی کھرل چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد. گلزار حسین چوہان جنرل سیکرٹری.…

نواز شریف کی (ن) لیگ کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت

لاہور(سہیل شاہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بےروزگاری ، ایمنسٹی اسکیم اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت کردی ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے پارٹی کے اہم رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں شاہد خاقان عباسی،…

صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق

اسلام آباد(راحیلہ راجہ)صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق ہو گیا .قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جان بحق ہوئے ۔اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے، قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں…

پنڈی بھٹیاں پٹرولنگ پولیس کا سکول کے بچوں میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا آغازکردیا

پنڈی بھٹیا ں(قدیرخان)پٹرولنگ پوسٹ ٹھڈا بھٹیاں سے محمد ثقلین اے ایس آئی نے گورنمنٹ ہائی سکول ٹھٹھہ خیرو مٹمل کا وزٹ کیا جس میں انہوں نے ھیڈ ماسٹر خلیل الرحمان انجم صاحب کی موجودگی میں طلباء کو روڈ سیفٹی اور سیکورٹی کے بارے میں تفصیل سے لیکچر دیا۔پنڈی بھٹیا ں تفصیلات کے مطابق محمد ثقلین…

سابق وفاقی وزیر صحت اورن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ! موجودہ حکومت جھوٹ کے سہارے کھڑی ہے

حافظ آباد(فیض احمدتتلہ ) سابق وفاقی وزیر صحت اورن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ نے یہاں سابق ن لیگی ایم۔این۔اے میاں شاہد حسین بھٹی کے ہمراہ پریس کلب حافظ آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ کے سہارے کھڑی ہے ملکی معیشت کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔…