بیٹے کےنمبر لگوانے کے لیے چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر کوئی دباؤ نہیں ڈال۔فیاض الحسن چوھان

لاھور(حناسعید چوھدری بیوروچیف)تحریک انصاف پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوھان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے بیٹے کے رزلٹ کے بارے میں میڈیا پر چلنے والی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔اپنے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل میں نمبر لگوانے کے لیے چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔واقعے کی تحقیقات کیلئے چیئرمین…

وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی،ترجمان ریسکیو پنجاب

لاھور(روزی شہزاد)وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کردی گئی ھے اورفلڈ ریسکیو آپریشن کو ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ایاز اسلم کر رہے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر فواد شہزاد مرزانےفلڈ ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کے لیے وزٹ کیا۔70 سے زائد ریسکیور 20 کشتیوں کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔500…

پنڈی بھٹیاں بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود

پنڈی بھٹیاں(ثقلین علی تحصیل رپورٹرنیوزورلڈپاکستان)تفصیلات کے مطابق بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود والدین چند ٹکوں کے لالچ کی خاطر اپنے لخت جگروں کو مالکان کے حوالے کر رہے ہیں کمسن بچے تعلیم کی بجائے جبری مشقت پر مجبور پنڈی بھٹیاں شہر اور گردونواح چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر…

نادرانےشناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ کار تبدیل کردیا

اسلام آباد(راحیلہ راجہ سے)نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ , ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ (3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ (4) ﻣﯿﭩﺮﮎﮐﯽﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ، ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کا ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے (5) ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ…

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا

اسلام آباد(راحیلہ راجہ سے)سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 23 میں ترمیم کی گئی ہے۔ فنانس ایکٹ 2019 کے تحت کچھ محدود ٹرانزیکشنز پر قومی شناختی کارڈ نمبر کی ضرورت ہو گی۔ 41 ہزار 484 ایسے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں جو ریٹرنز کے ساتھ اصل ٹیکس ادا کر رہے ہیں اگر سیلز ٹیکس رجسٹرڈ…

پی پی سی کی طرف سےمختلف یونیورسٹیوں کے میڈیاطالب علموں کےلئے تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

لاھور(NWP)پنجاب بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے آئے میڈیا سٹوڈنٹس کےلئے 3 روزہ پروفیشنل ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی‘ورکشاپ کا اہتمام وزارت اطلاعات و نشریات کے پروجیکٹ کے تحت پاکستان پیس کولیکٹو(پی پی سی) نے کیا۔واضع رہے کہ اس پروجیکٹ کا مقصدملک بھر سے شدت پسندی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ میڈیا طالب علموں کو…

تاریخ میں پہلی بار بچے کے پیٹ سے بچہ نکالا گیا ھے

لاڑکانہ(باغی ساگرسے)بچوں والےشیخ زید ھسپتال میں پیٹ میں درد کی شکایت کے سبب 4 مہینے کے بچے آپریشن کیا گیا، تو اس بچے کے پیٹ سے ایک اور بچہ نکالا گیا، قدرت کے اس کرشمے پر خود ڈاکٹرز بھی حیران ھیں. بیشک میرا اللہ ھر شے پہ قادر ھے

ریسکیو1122پنڈی بھٹیاں کا اعزاز پنجاب بھرمیں پہلی پوزیشن

ریسکیو1122پنڈی بھٹیاں کا اعزاز پنجاب بھر سے پہلی پوزیشن پنڈی بھٹیاں(حاجی غضنفرعباس تحصیل رپورٹرنیوزورلڈپاکستان)تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں ریسکیو1122کے انچارج لیڈفائرریسکیوواجدعلی نے پنجاب بھر میں بہترین کارکردگی پر پہلی پوزیشن حاصل کی اور ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹررضوان نصیر نے ریسکیوھیڈکوآرٹرٹھوکرنیاز بیگ لاھور میں تقریب کے زریعے واجد علی لیڈفائرریسکیو کو پنجاب بھر میں اول پوزیشن حاصل…

اعلی افسران سمیت ایل ڈی اے کے تمام عملے کو بائیو میٹرک حاضری لگانے کا حکم

لاہور (شہزادخان)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ہدایت کی ہے کہ دفتری ڈسپلن برقرار رکھنے کے لیے تمام افسران و ملازمین روزانہ صبح ساڑھے نو بجے بائیو میٹرک حاضری لگائیں۔ اس سلسلے میں تینوں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز‘ چیف ٹاو ¿ن پلانر‘ چیف میٹروپولیٹن پلانر اور چیف انجینئر اور تمام ڈائریکٹروں کو…

پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا

لاھور(شہزاد NWP)پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ 2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا.غریب ٹھیلہ لگانا والے مزدور نے کیو موبائل کا بٹنوں والا موبائل خریدا اسکا فون PTAنے بند کر دیا جب پی ٹی اے آفس گیا تو انہوں نے 45995روپے ٹیکس جمع کروانے کی سلپ دے دی.غریب ٹھیلے والے طارق…