حافظ آباد،چئیرمین رائے غضنفرعلی کھرل کی صدارت میں آزادمیڈیا گروپ کا اجلاس

حافظ آباد (فیاض احمد تتلہ)حافظ آباد آزاد میڈیا گروپ کا جنرل اجلاس زیر صدارت چیئرمین رائے غضنفر علی کھرل منعقد ہوا جس میں تعلاوت قرآن پاک حافظ محمد اکمل نے کی جبکہ نعت شریف پروفیسر ریاض بھٹی صاحب نے کی آزاد میڈیا گروپ کے کثیر تعداد ممبران نے شرکت کی اجلاس میں چیرمین رائے غضنفر…

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں اے ایس پیز کی بطور ایس ایچ اوز تعیناتی پر ڈٹ گئے

لاہور(حنا سعید چوہدری بیوروچیف)پنجاب پولیس میں تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد تبدیلی سرکار نے بڑا فیصلہ کرلیا لاہور پنجاب پولیس ایک نئے امتحان سے گزرے گی لاہور وزیراعظم پاکستان نے تھانوں میں ایس ایچ او اے ایس پیز اور ڈی پی کو لگانے کا فیصلہ کرلیا پولیس ذرائع لاہور وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا…

حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت حد بندی کا عمل شروع کر دیا

لاھور(حنا سعید چوھدری)حکومت پنجاب نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت تشکیل ھونے والی لوکل گورنمنٹس کی حد بندی کا عمل شروع کر دیا۔ حد بندی کے مکمل ھونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان حلقہ بندی کا عمل شروع کرے گا۔ حد بندی کیلئے محکمہ بلدیات نے حد بندی شیڈیول جاری کر دیا۔…

وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی،ترجمان ریسکیو پنجاب

لاھور(روزی شہزاد)وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کردی گئی ھے اورفلڈ ریسکیو آپریشن کو ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ایاز اسلم کر رہے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر فواد شہزاد مرزانےفلڈ ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کے لیے وزٹ کیا۔70 سے زائد ریسکیور 20 کشتیوں کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔500…

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ کی زیر صدارت میٹنگ میں عید الاضحی کےانتظامات کا جائزہ

پنڈی بھٹیاں(غضنفرعلی نمائندہ نیوزورلڈ پاکستان)اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے تحصیل پنڈی بھٹیاں کی میونسپل کمیٹز کی میٹنگ کے دوران عید الاضحی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔میٹنگ میں چیف آفیسرز میونسپل کمیٹز اور سٹاف کے عملے نے شرکت کی ۔ اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز مارتھ نے بتایا میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں،…

چترال کے لینڈ ریکارڈ میں ٹیمپرینگ یعنی جعلی سند رکھنے کا انکشاف

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے بالائی علاقے جونالی کوچ میں اربوں مالیت کی زمین کو اپنے نام کرنے کی ناکام کوشش بے نقاب ہوا۔ گلگلت بلتستان کے سابق گورنر پیر کرم علی شاہ کے کارندوں نے چترال کے جوڈیشل کونسل میں بھی سر شجاع الملک کے نام سے ایک جعلی سند ریکارڈمیں رکھنے کی ناکام کوشش…

پنڈی بھٹیاں بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود

پنڈی بھٹیاں(ثقلین علی تحصیل رپورٹرنیوزورلڈپاکستان)تفصیلات کے مطابق بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود والدین چند ٹکوں کے لالچ کی خاطر اپنے لخت جگروں کو مالکان کے حوالے کر رہے ہیں کمسن بچے تعلیم کی بجائے جبری مشقت پر مجبور پنڈی بھٹیاں شہر اور گردونواح چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر…

پاکستان نے آزادی کیسے حاصل کی تصویردیکھیں

لاھور(سہیل شاہ سے)14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والے یہ تصویر دیکھیں تو ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے اللہ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے…

پی پی سی کی طرف سےمختلف یونیورسٹیوں کے میڈیاطالب علموں کےلئے تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

لاھور(NWP)پنجاب بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے آئے میڈیا سٹوڈنٹس کےلئے 3 روزہ پروفیشنل ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی‘ورکشاپ کا اہتمام وزارت اطلاعات و نشریات کے پروجیکٹ کے تحت پاکستان پیس کولیکٹو(پی پی سی) نے کیا۔واضع رہے کہ اس پروجیکٹ کا مقصدملک بھر سے شدت پسندی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ میڈیا طالب علموں کو…

تاریخ میں پہلی بار بچے کے پیٹ سے بچہ نکالا گیا ھے

لاڑکانہ(باغی ساگرسے)بچوں والےشیخ زید ھسپتال میں پیٹ میں درد کی شکایت کے سبب 4 مہینے کے بچے آپریشن کیا گیا، تو اس بچے کے پیٹ سے ایک اور بچہ نکالا گیا، قدرت کے اس کرشمے پر خود ڈاکٹرز بھی حیران ھیں. بیشک میرا اللہ ھر شے پہ قادر ھے