بھیرہ شہربھرمیں نکاسی اور صفائی کا فقدان

بھیرہ(افتخاراحمد)شہربھرمیں صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال.کےباعث نالیوں سےگندپانی باہر نکلنے سےمکانوں کی بنیاددیں کھوکھلاھونےاورمتعدی بیماریاں پھوٹنے کااندشہ.پیدا ھوگیاجبکہ بہنےوالےگندےپانی کےباعث نماریوں کومساجدجانےمیں مشکلات کاسامنااورگندگی کےﮈھیروں سےپیداھونےوالےتعتن کےباعث شہرکی فضاآلودہ ھورہی ھے۔

چنیوٹ انجمن تاجران کیطرف سے اے سی خضرحیات بھٹی اورسابقہ اے سی آصف چوھان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (شیخ سمیر) ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ملک عرفان کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات، ایس ایچ اؤ سٹی، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق…