بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ 18 سالہ لڑکی کی خودکشی

بدین(WNi)سوشل میڈیا نے ایک اور معصوم لڑکی کی جان لے لی، فیس بک پر نوجوان پہلے دوستی کا جھانسہ دیا پھر بلیک میلنگ پر اتر آیا اور لڑکی نے بلیک میلر ٹولے کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کے وارڈ نمبر 5 میگھواڑ محلے کے رہاشی…

خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کی تصویراپلوڈ کرنا نوجوان کو مہنگی پڑگئی

حجرہ شاہ مقیم(WNi)خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا.پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره…

امریکہ نے ہواوے چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیاگوگل نے سروس معطل کردی

انٹرنیشنل ڈیسک(WNI)برطانوی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے صارفین فی الحال تو اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس کو استعمال کرسکیں گے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں سال گوگل کے اگلے ورژن کے لانچ ہونے کے بعد یہ ہواوے کی ڈیوائسز پر دستیاب نہیں ہوسکیں گی۔البتہ ہواوے کے صارفین…

چنیوٹ انجمن تاجران کیطرف سے اے سی خضرحیات بھٹی اورسابقہ اے سی آصف چوھان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (شیخ سمیر) ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ملک عرفان کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات، ایس ایچ اؤ سٹی، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق…

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع .ایک ڈالر 200سے300 پاکستانی روپے تک لے جانے کی کوشش ؟ راتوں رات سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی ملک سے باہر منتقلی یا منی لاڈرنگ ؟ اسکے بعد ملک میں ہیجان کی سی کیفیت پیدا کی جائے گی تاکہ اپنےایجنٹوں کے ذریعے حکومت کے خلاف زبردست…

نواز شریف کی (ن) لیگ کو عید کے بعد حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت

لاہور(سہیل شاہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو بےروزگاری ، ایمنسٹی اسکیم اور مہنگائی پر حکومت کے خلاف احتجاج کی ہدایت کردی ہے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے پارٹی کے اہم رہنماؤں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں شاہد خاقان عباسی،…

صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق

اسلام آباد(راحیلہ راجہ)صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق ہو گیا .قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جان بحق ہوئے ۔اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے، قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں…

سابق وفاقی وزیر صحت اورن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ! موجودہ حکومت جھوٹ کے سہارے کھڑی ہے

حافظ آباد(فیض احمدتتلہ ) سابق وفاقی وزیر صحت اورن لیگ کی مرکزی راہنما سائرہ افضل تارڑ نے یہاں سابق ن لیگی ایم۔این۔اے میاں شاہد حسین بھٹی کے ہمراہ پریس کلب حافظ آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت جھوٹ کے سہارے کھڑی ہے ملکی معیشت کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔…

اظہار افسوس! ٹاور لاہور میں گزشتہ روز چینل 5کے دفتر میں اچانک آگ لگنے سے سارا سامان جل گیا

آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چئیرمین محمد اشرف جعفری،مرکزی صدر بشارت علی بھٹی،محمد اظہر حسین مرزاسرپرست اعلیٰ،چوھدری حسن خلیل چیمہ صوبائی صدرپنجاب،محسن کھرل چئیرمین پنجاب،ڈاکٹرارشدجمیل راجپوت مرکزی نائب صدر،کامران خان لاکھا مرکزی جنرل سیکرٹری،محترمہ راحیلہ راجہ مرکزی نائب صدر،رانا تصدق حسین صدر اسلام آباد،ملک فخرعباس تھہیم،چوھدری شاہد عدنان پرویا چئیرمین گوجرانوالہ ڈویزن،ڈاکٹر عمران رضا…