ایل ڈی اے نے جوہر ٹاﺅن میں بلند ترین ہوٹل کی عمارت تعمیر کرنے کی منظوری دے دی

 وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے تحت کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم اقدام.لاہور(NWP)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے تحت کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اہم اقدام۔ایل ڈی اے نے فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر…

آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ وفد کی مرکزی نائب صدر ارشد جمیل راجپوت کی قیادت میں

ایڈیٹر کلب فیصل آباد کے صدر عزت مآب مرشد نعیم بخاری کے ساتھ کلب میں ملاقات جس میں صحافیوں کے حقوق اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ارشد جمیل راجپوت نے مرشد نعیم بخاری کے موقف کی تائید کی آور ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

ڈجکوٹ؛ آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے مرکزی نائب صدر محمد ارشد جمیل راجپوت کی پریس کلب ڈجکوٹ آمد

ڈجکوٹ/ بریکنگ نیوز ڈجکوٹ؛ آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ کے مرکزی نائب صدر محمد ارشد جمیل راجپوت کی پریس کلب ڈجکوٹ آمد ڈجکوٹ؛ پریس کلب ڈجکوٹ کے صدر رانا بلال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ والہانہ استقبال کیا ڈجکوٹ؛ طویل نشست میں اہم صحافتی امور زیر بحث آئے اور مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا گیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ۔

90 شاہراہ قائد اعظم پر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال ۔ پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار پاکستان کے عوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں ۔ عثمان بزدار  تنقید کی…

جرنلسٹس کمیونٹی حق اور سچ کا ساتھ دیں۔بشارت علی بھٹی مرکزی صدر آل پاکستان میڈیا کونسل

فیصل آباد۔بیسٹ جرنلسٹس ایوارڈ تقریب میں مرکزی صدربشارت علی بھٹی نے جرنلسٹس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ ملک بھرمیں مثبت صحافت کے فروغ کی علمبردار رہی ھے اور رہے گی۔تمام جرنلسٹس کمیونٹی حق اور سچ کاساتھ دیتے ہوے صحافت جیسے مقدس پیشے کی انجام دہی کے لیے پوری ایمانداری…

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان کی کاروائی، کالعدم تنظیم کا اہم ٹارگٹ کلر گرفتار

کوئٹہ: سی ٹی ڈی بلوچستان نے خروٹ آباد کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشت گرد غلام فاروق کو گرفتار کرلیا، ترجمان سی ٹی ڈی کوئٹہ: گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، پرائمہ کارڈ اور بال بیرنگ برآمد، ترجمانی سی ٹی ڈی کوئٹہ: ملزم پولیس اہلکاروں اور ہزارہ برادری کی ٹارگٹ…

عمران خان نے وفاقی کابینہ میں۔ردو بدل کردی

میاں سردمرو نجکاری کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ فردوش عاشق اعوان وفاقی وزیر اطلاعات اعظم سواتی وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر فواد چوہدری وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ہوں گے.اعجاز شاہ وزیر داخلہ ہوں گے غلام۔سرور کو ایوی ایشن دے دی گئ شہریار آفریدی وزیر مملکت سقیران ہوں گے ندیم۔بابر وزیراعظم کے معاون خصوصی…

گوجرانوالہ۔تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ، ایس پی عمران ملک کے مطابق ناظم بٹ اور فیاض گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں جن کا جھگڑا کیبل نیٹ ورک کے تنازعہ پر ہوا تھانہ سول لائن کے علاقہ فتومنڈ میں…

ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال…