ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفیٰ

اسلام آباد(WNi)حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین ابراہیم اپنے عہدے سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے.نیوزورلڈپاکستان کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد فخرالدین ابراہیم احتجاجاً مستعفی ہوگئے، اور انہوں نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت کو ارسال کردیا ہے۔زاہد…

حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کردیے

لاہور(WNi) پنجاب میں ترجمانوں کی ریل پیل ہوگئی اور صوبائی حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کردیے۔وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری نے 38 ترجمانوں کا تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے احکامات پر ترجمان مقرر کئے جارہے ہیں۔ان ترجمانوں میں سابق وزیر اطلاعات…

لاہورمیں غیرملکی لڑکیوں کو ورغلا کر جسم فروشی کروائے جانے کا انکشاف ۔

لاہور(WNI)ڈیفنس اے پولیس اسٹیشن میں ازبک لڑکی کے پاکستانی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ جانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا.Ragina نامی ازبک خاتون کے مطابق اس کی بہن کی بیٹی Yelena ایک ماہ قبل لیگل پاسپورٹ اور ویزے پر بطور آیا ((maid) لاہور آئی تھی ۔Yelena کو ڈیفنس میں ڈبل ڈی 115 میں چائنیز…

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مشرق وسطیٰ میں خطرناک اسلحہ اور فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی

واشنگٹن(NWP)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں خطرناک جنگی اسلحے کی ترسیل کی منظوری دے دی ہے جس کی مالیت 8.1 ارب ڈالر بنتی ہے۔علاوہ ازیں صدر ٹرمپ نے خطرناک جنگی اسلحے کے ساتھ ساتھ مزید…

ریسکیو ہیڈکوارٹرز میں 1192لاسٹ ہیلپ لائن کاٹیسٹ رن کا آغاز کر دیا گیا

  لاہور(سہیل شاہ)پنجاب ایمرجنسی سروس نے ریسکیولاسٹ ہیلپ لائن- 1192کا آغاز کر دیا جس کے تحت فائر ، ایکسیڈنٹ ، عمارتیں گرنے اور بم دھماکوں کے لاوارث مریضوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ ملایا جائے گا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس روزانہ کی بنیاد پر 3000ایمرجنسیز پر پنجاب بھر میں لوگوں کو ریسکیو سروس فراہم کر…

بھیرہ شہربھرمیں نکاسی اور صفائی کا فقدان

بھیرہ(افتخاراحمد)شہربھرمیں صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال.کےباعث نالیوں سےگندپانی باہر نکلنے سےمکانوں کی بنیاددیں کھوکھلاھونےاورمتعدی بیماریاں پھوٹنے کااندشہ.پیدا ھوگیاجبکہ بہنےوالےگندےپانی کےباعث نماریوں کومساجدجانےمیں مشکلات کاسامنااورگندگی کےﮈھیروں سےپیداھونےوالےتعتن کےباعث شہرکی فضاآلودہ ھورہی ھے۔

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ 18 سالہ لڑکی کی خودکشی

بدین(WNi)سوشل میڈیا نے ایک اور معصوم لڑکی کی جان لے لی، فیس بک پر نوجوان پہلے دوستی کا جھانسہ دیا پھر بلیک میلنگ پر اتر آیا اور لڑکی نے بلیک میلر ٹولے کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کے وارڈ نمبر 5 میگھواڑ محلے کے رہاشی…

امریکہ نے ہواوے چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیاگوگل نے سروس معطل کردی

انٹرنیشنل ڈیسک(WNI)برطانوی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے صارفین فی الحال تو اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس کو استعمال کرسکیں گے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں سال گوگل کے اگلے ورژن کے لانچ ہونے کے بعد یہ ہواوے کی ڈیوائسز پر دستیاب نہیں ہوسکیں گی۔البتہ ہواوے کے صارفین…

چنیوٹ انجمن تاجران کیطرف سے اے سی خضرحیات بھٹی اورسابقہ اے سی آصف چوھان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (شیخ سمیر) ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ملک عرفان کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات، ایس ایچ اؤ سٹی، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق…

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع .ایک ڈالر 200سے300 پاکستانی روپے تک لے جانے کی کوشش ؟ راتوں رات سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی ملک سے باہر منتقلی یا منی لاڈرنگ ؟ اسکے بعد ملک میں ہیجان کی سی کیفیت پیدا کی جائے گی تاکہ اپنےایجنٹوں کے ذریعے حکومت کے خلاف زبردست…