آل پاکستان میڈیا کونسل ملک بھر کے ورکنگ جرنلسٹس کی آواز ھے۔ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل⁶

آل پاکستان میڈیا کونسل ملک بھر کے ورکنگ جرنلسٹس کی آواز ھے۔ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل اسلام آباد۔مرکزی چئیرمین محمد اشرف جعفری اور مرکزی صدر بشارت علی بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ آل پاکستان میڈیا کونسل جرنلسٹس کے حقوق کا ہرممکن دفاع یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ملک…

وزیراعظم عمران خان پنجاب میں اے ایس پیز کی بطور ایس ایچ اوز تعیناتی پر ڈٹ گئے

لاہور(حنا سعید چوہدری بیوروچیف)پنجاب پولیس میں تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعد تبدیلی سرکار نے بڑا فیصلہ کرلیا لاہور پنجاب پولیس ایک نئے امتحان سے گزرے گی لاہور وزیراعظم پاکستان نے تھانوں میں ایس ایچ او اے ایس پیز اور ڈی پی کو لگانے کا فیصلہ کرلیا پولیس ذرائع لاہور وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا…

حکومت پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت حد بندی کا عمل شروع کر دیا

لاھور(حنا سعید چوھدری)حکومت پنجاب نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت تشکیل ھونے والی لوکل گورنمنٹس کی حد بندی کا عمل شروع کر دیا۔ حد بندی کے مکمل ھونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان حلقہ بندی کا عمل شروع کرے گا۔ حد بندی کیلئے محکمہ بلدیات نے حد بندی شیڈیول جاری کر دیا۔…

بیٹے کےنمبر لگوانے کے لیے چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر کوئی دباؤ نہیں ڈال۔فیاض الحسن چوھان

لاھور(حناسعید چوھدری بیوروچیف)تحریک انصاف پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوھان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے بیٹے کے رزلٹ کے بارے میں میڈیا پر چلنے والی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔اپنے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل میں نمبر لگوانے کے لیے چیئرمین راولپنڈی بورڈ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔واقعے کی تحقیقات کیلئے چیئرمین…

وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی،ترجمان ریسکیو پنجاب

لاھور(روزی شہزاد)وزیراعلی کی ہدایت پر قصور میں فلڈ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کردی گئی ھے اورفلڈ ریسکیو آپریشن کو ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز ایاز اسلم کر رہے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر فواد شہزاد مرزانےفلڈ ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کے لیے وزٹ کیا۔70 سے زائد ریسکیور 20 کشتیوں کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔500…

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ کی زیر صدارت میٹنگ میں عید الاضحی کےانتظامات کا جائزہ

پنڈی بھٹیاں(غضنفرعلی نمائندہ نیوزورلڈ پاکستان)اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے تحصیل پنڈی بھٹیاں کی میونسپل کمیٹز کی میٹنگ کے دوران عید الاضحی کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔میٹنگ میں چیف آفیسرز میونسپل کمیٹز اور سٹاف کے عملے نے شرکت کی ۔ اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز مارتھ نے بتایا میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں،…

چترال کے لینڈ ریکارڈ میں ٹیمپرینگ یعنی جعلی سند رکھنے کا انکشاف

چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے بالائی علاقے جونالی کوچ میں اربوں مالیت کی زمین کو اپنے نام کرنے کی ناکام کوشش بے نقاب ہوا۔ گلگلت بلتستان کے سابق گورنر پیر کرم علی شاہ کے کارندوں نے چترال کے جوڈیشل کونسل میں بھی سر شجاع الملک کے نام سے ایک جعلی سند ریکارڈمیں رکھنے کی ناکام کوشش…

پنڈی بھٹیاں بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود

پنڈی بھٹیاں(ثقلین علی تحصیل رپورٹرنیوزورلڈپاکستان)تفصیلات کے مطابق بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود والدین چند ٹکوں کے لالچ کی خاطر اپنے لخت جگروں کو مالکان کے حوالے کر رہے ہیں کمسن بچے تعلیم کی بجائے جبری مشقت پر مجبور پنڈی بھٹیاں شہر اور گردونواح چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر…

نادرانےشناختی کارڈ کے حصول کا طریقہ کار تبدیل کردیا

اسلام آباد(راحیلہ راجہ سے)نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ , ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ (3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ (4) ﻣﯿﭩﺮﮎﮐﯽﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ، ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کا ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے (5) ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ…

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا

اسلام آباد(راحیلہ راجہ سے)سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 23 میں ترمیم کی گئی ہے۔ فنانس ایکٹ 2019 کے تحت کچھ محدود ٹرانزیکشنز پر قومی شناختی کارڈ نمبر کی ضرورت ہو گی۔ 41 ہزار 484 ایسے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں جو ریٹرنز کے ساتھ اصل ٹیکس ادا کر رہے ہیں اگر سیلز ٹیکس رجسٹرڈ…