پنڈی بھٹیاں بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود

پنڈی بھٹیاں(ثقلین علی تحصیل رپورٹرنیوزورلڈپاکستان)تفصیلات کے مطابق بچے بھٹوں کا ایندھن بننے لگے چائلڈپروٹیکشن بیوروفرضی دعوؤں تک محدود والدین چند ٹکوں کے لالچ کی خاطر اپنے لخت جگروں کو مالکان کے حوالے کر رہے ہیں کمسن بچے تعلیم کی بجائے جبری مشقت پر مجبور پنڈی بھٹیاں شہر اور گردونواح چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی کارکردگی صفر…

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا

اسلام آباد(راحیلہ راجہ سے)سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 23 میں ترمیم کی گئی ہے۔ فنانس ایکٹ 2019 کے تحت کچھ محدود ٹرانزیکشنز پر قومی شناختی کارڈ نمبر کی ضرورت ہو گی۔ 41 ہزار 484 ایسے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں جو ریٹرنز کے ساتھ اصل ٹیکس ادا کر رہے ہیں اگر سیلز ٹیکس رجسٹرڈ…

پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا

لاھور(شہزاد NWP)پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ 2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا.غریب ٹھیلہ لگانا والے مزدور نے کیو موبائل کا بٹنوں والا موبائل خریدا اسکا فون PTAنے بند کر دیا جب پی ٹی اے آفس گیا تو انہوں نے 45995روپے ٹیکس جمع کروانے کی سلپ دے دی.غریب ٹھیلے والے طارق…

چنیوٹ انجمن تاجران کیطرف سے اے سی خضرحیات بھٹی اورسابقہ اے سی آصف چوھان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا

چنیوٹ (شیخ سمیر) ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ملک عرفان کی جانب سے سابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان کے اعزاز میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر خضر حیات، ایس ایچ اؤ سٹی، انجمن تاجران کے عہدیداران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافی حضرات نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق…

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع .ایک ڈالر 200سے300 پاکستانی روپے تک لے جانے کی کوشش ؟ راتوں رات سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی ملک سے باہر منتقلی یا منی لاڈرنگ ؟ اسکے بعد ملک میں ہیجان کی سی کیفیت پیدا کی جائے گی تاکہ اپنےایجنٹوں کے ذریعے حکومت کے خلاف زبردست…

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ہے۔*

پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے کا اضافہ کیاہے۔کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70، سی ڈی ڈریم اور پرائڈر کی قیمتوں میں 400 روپے کا اضافہ کیا گیا۔اس نئے اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار…