بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ 18 سالہ لڑکی کی خودکشی

بدین(WNi)سوشل میڈیا نے ایک اور معصوم لڑکی کی جان لے لی، فیس بک پر نوجوان پہلے دوستی کا جھانسہ دیا پھر بلیک میلنگ پر اتر آیا اور لڑکی نے بلیک میلر ٹولے کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کر لی۔بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کے وارڈ نمبر 5 میگھواڑ محلے کے رہاشی…

خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کی تصویراپلوڈ کرنا نوجوان کو مہنگی پڑگئی

حجرہ شاہ مقیم(WNi)خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا.پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره…

امریکہ نے ہواوے چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیاگوگل نے سروس معطل کردی

انٹرنیشنل ڈیسک(WNI)برطانوی خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ہواوے استعمال کرنے والے صارفین فی الحال تو اینڈرائڈ ایپس اور گوگل پلے سروس کو استعمال کرسکیں گے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں سال گوگل کے اگلے ورژن کے لانچ ہونے کے بعد یہ ہواوے کی ڈیوائسز پر دستیاب نہیں ہوسکیں گی۔البتہ ہواوے کے صارفین…

اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 2 ماہ کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا ہے۔*

پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈا نے موٹرسائیکلوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 400 سے 2 ہزار روپے کا اضافہ کیاہے۔کمپنی کی جانب سے ہونڈا سی ڈی 70، سی ڈی ڈریم اور پرائڈر کی قیمتوں میں 400 روپے کا اضافہ کیا گیا۔اس نئے اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 70 ہزار…

ایئر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے کے قریب ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نیپال میں ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ کھڑے ہوئے ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک، جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں میں کو پائلٹ اور پولیس آفیسر بھی شامل ہے، جب کہ ایک پولیس اہل کار اسپتال…

بیوقوف بیوی کی پچاس نشانیاں – دلچسپ تحریر

یہ تحریر ایک فرضی تحریر ہے جو کے سٹائلو تھیمز کی تیار کردہ ایک تھیم “اردو پیپر” کے لیے لکھی ہے۔ اس تحریر کا مقصد صرف ارو صرف اس تھیم میں مواد دکھانا ہے۔ یہ تھیم بہترین خصوصیات کی حامل ہے، اس تھیم کی مدد سے آپ ایک نیوز ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔ اس…