پاکستان نے آزادی کیسے حاصل کی تصویردیکھیں

لاھور(سہیل شاہ سے)14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والے یہ تصویر دیکھیں تو ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے اللہ کا شکر ادا کرنے کا دن ہے
وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی ذرا سوچ پاکستان زندہ باد

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)