تاریخ میں پہلی بار بچے کے پیٹ سے بچہ نکالا گیا ھے

لاڑکانہ(باغی ساگرسے)بچوں والےشیخ زید ھسپتال میں پیٹ میں درد کی شکایت کے سبب 4 مہینے کے بچے آپریشن کیا گیا، تو اس بچے کے پیٹ سے ایک اور بچہ نکالا گیا، قدرت کے اس کرشمے پر خود ڈاکٹرز بھی حیران ھیں.
بیشک میرا اللہ ھر شے پہ قادر ھے

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)