عمران سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی(راحیلہ راجہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران سے حساب لوں گا، بہت جلد چھٹی ہو گی، انہیں ترین کا پیسہ، امپائر کی انگلی نہ تعویز بچا سکیں گے۔

ہفتے کو گوجرخان میں جلسے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ چینی، گھی، دال، دوائی، بجلی گیس مہنگی کردی گئی ہیں، عمران خان نے عوام سے جھوٹ بولا، عوام کے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔ عوام کویقین دلاتا ہوں کہ عمران سے حساب لوں گا، یہ کیسا نیا پاکستان ہے جس میں بنی گالہ کی تجاوزات حلال اور غریب کی جھونپڑی حرام ہے، یہ کیسی تبدیلی ہے کہ نواز شریف کی آف شور کمپنی حرام اور لاڈلے کی حلال ہے۔…

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)