پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا

لاھور(شہزاد NWP)پی ٹی اے کا انوکھا کارنامہ
2000روپے کے خریدے گئے موبائل پر 46000روپے ٹیکس لگا دیا.غریب ٹھیلہ لگانا والے مزدور نے کیو موبائل کا بٹنوں والا موبائل خریدا اسکا فون PTAنے بند کر دیا جب پی ٹی اے آفس گیا تو انہوں نے 45995روپے ٹیکس جمع کروانے کی سلپ دے دی.غریب ٹھیلے والے طارق نے کہا کہ دو ہزار روپے کےموبائل فون پر 46000ٹیکس میں کہاں سے دوں اس پر وزیراعظم عمران خان نوٹس لیں.ہم غریبوں پر اتنے ٹیکس لگا کر خود کشیوں پر مجبور نہ کریں.

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)