اقوام متحدہ کی ریسکیوٹیم کے عالمی نمائندے کی ریسکیو ہیدکواٹرز آمد

اقوام متحدہ کی ریسکیوٹیم کے عالمی نمائندے کی ریسکیو ہیدکواٹرز آمد

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ریسکیو1122 کوسارک کی پہلی بین الاقوامی معیار کی ٹیم بننے پر مبارکباد:ترجمان ریسکیو پنجاب

لاہور: اقوام متحدہ کی ریسکیو ٹیم کے عالمی نمائندہ کی ریسکیو ٹیم کی تیاری کا جائزہ لینے کیلئے لاہور آمد::ترجمان ریسکیو پنجاب

لاہور: زلزلے کے بعد منہدم ہونیوالی عمارتوں میں پھنسے متاثرین کی بے بسی دیکھتے ہوئے ٹیم کے قیام کی ضرورت پیش آئی : ڈی جی ریسکیوپنجاب

لاہور: ریسکیو ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے اہلکار ایکسرسائزکا جائزہ لیں گے :ڈاکٹررضوان نصیر

لاہور: پاکستان ریسکیوٹیم ڈزاسٹر رسپانس کے بین الاقوامی معیارکے مطابق ڈیمودے گی :ڈی جی ریسکیوپنجاب

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)