لاہورمیں غیرملکی لڑکیوں کو ورغلا کر جسم فروشی کروائے جانے کا انکشاف ۔

لاہور(WNI)ڈیفنس اے پولیس اسٹیشن میں ازبک لڑکی کے پاکستانی لڑکے کے ساتھ گھر سے بھاگ جانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا.Ragina نامی ازبک خاتون کے مطابق اس کی بہن کی بیٹی Yelena ایک ماہ قبل لیگل پاسپورٹ اور ویزے پر بطور آیا ((maid) لاہور آئی تھی ۔Yelena کو ڈیفنس میں ڈبل ڈی 115 میں چائنیز خاتون لیڈی گاگا Gaggaکے گھر بچوں کی دیکھ بال کی نوکری ملی ۔رواں ماہ کی 8 تارخ کو لیڈی گاگا Gagga گھر کی مالکن کی اس کو کال آئی کے تمہاری بھانجی Yalena گھر چھوڑ کر چلی گئی ہے ۔چوکیدار مدثر نواز نے بتایا کہ Yalena کو گھر کا ڈرائیور سہیل رمضان ورغلا کے بھگا کر لے گیا ہے۔سہیل لڑکیوں کو غلط کاری کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ یہ سب کچھ رگینا نےپولیس کو اپنے بیان میں کہا ھے۔Ragina رگینا کی درخواست پرتھانہ ڈیفنس اے میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آرمیں کہا گیا کہ Yalenaیلینا کی شادی محمد نثار نامی پاکستانی سے پہلے ہوچکی ہے اور اس کے تعاون سے ہی وہ پاکستان آئی تھی ۔لیڈی Gagga نے خود Yalena کو اپنے ڈرائیور کے ساتھ بھگایا ہے۔ایف آئی آرمیں ایسا بھی کہا گیا ھے۔
رگینا نے اپیل کی ہے کہ اس کی بھانجی کو جلد از جلد بازیاب کروایا جائے ۔ لیکن پولیس تفتیش کررہی ہے جلد ہی Yalena کو ٹریس کرلیا۔جائے گا ۔ایسا ایس ایس پی انوسٹی گیشن ذیشان اصغرنے اپنے بیان میں کہا ھے

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)