خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کی تصویراپلوڈ کرنا نوجوان کو مہنگی پڑگئی

حجرہ شاہ مقیم(WNi)خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا.پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره شاہ مقیم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع

This post has been Liked 1 time(s) & Disliked 0 time(s)