پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع

پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع .ایک ڈالر 200سے300 پاکستانی روپے تک لے جانے کی کوشش ؟
راتوں رات سرمایہ کاروں کی خطیر رقم کی ملک سے باہر منتقلی یا منی لاڈرنگ ؟
اسکے بعد ملک میں ہیجان کی سی کیفیت پیدا کی جائے گی تاکہ اپنےایجنٹوں کے ذریعے حکومت کے خلاف زبردست دباؤ بنایا جا سکے؟
یہ سب ایک خوفناک چال ہے اس سے پہلے یہ وار ترکی پر بھی کی گئی تھی ؟
اللّٰہ کریم ، پاکستان کی حفاظت فرمائے ، آمین ؛

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)