صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق

اسلام آباد(راحیلہ راجہ)صدر پی پی پی پنجاب قمر زمان کائرہ کا جواں سال بیٹا روڈ حادثے میں جان بحق ہو گیا .قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالا موسیٰ میں روڈ حادثے میں جان بحق ہوئے ۔اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کے طالب تھے، قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)