آزادمیڈیا گروپ ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد کے اعزاز میں چیرمین پریس کلب ونیکے تارڑ خالد انصاری کی طرف سےافطار ڈنر

حافظ آباد(الطاف شاہ)چیرمین پریس کلب ونیکے تارڑ خالد انصاری کی طرف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد. و آزادمیڈیاگروپ حافظ آباد کے اراکین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام. افطار ڈنر میں ایس ایچ او ونیکےتارڑ ولائت حسین وڑائچ. رائے غضنفر علی کھرل چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب حافظ آباد. گلزار حسین چوہان جنرل سیکرٹری. حافظ اکمل سیکرٹری آفس انچارج. سید ظہیرعباس شاہ سیکرٹری انفارمیشن. سید محمودبسمل. پروفیسر محمد ریاض بھٹی. ظہیر اقبال بھٹی. شوکت علی وٹو. میاں مقصود احمد. مہر فاروق احسان. محمد ایوب.شبیر احمد.شہزادہ بھٹی. اکرام فوٹوگرافر.رحمت علی مغل.شاہان اشرف. ساجد جنجوعہ ایڈوکیٹ. شازعلی. ودیگر ممبران پریس کلب ونیکے اور دیگر احباب نے شرکت کی۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)