‏مریم نواز شریف مسلم لیگ ن کی نائب صدر مقرر

‏مسلم لیگ ن کے تنظیمی ڈھانچے میں متعدد تبدیلیاں
‏عابد شیرعلی،ایاز صادق،حمزہ شہباز، برجیس طاہر اور سعدرفیق ‏خرم دستگیر، جاویدلطیف، محمدزبیر،مشاہداللہ،نیلسن عظیم اورپرویزرشید بھی
نائب صدرمقرر
‎مفتاح اسماعیل مسلم لیگ ن سندھ کےجنرل سیکریٹر مقرر،
شاہد خاقان عباسی سینئر نائب صدر
احسن اقبال جنرل سیکرٹری
‏اسحاق ڈارن لیگ کےصدرانٹرنیشنل افیئرزتعینات
رانا ثنا اللہ صدر پنجاب
سردار اویس لغاری جنرل سیکریٹری پنجاب
اور مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مقرر کر دی گئیں

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)