یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر مزدور لائن بنا کر کام کی تلاش میں بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے ہیں

:::: کوئی آئے اور لے کے جائے کام کروائے اور ہم کمائیں ::::

انر پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے مزدوروں کو کہنا تھا کہ آج کل کے دور میں چھٹی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یکم مئی چھٹی کا دن امیر لوگوں کے لئے ہے ہم غریب ایک ٹائم کا بچوں اور اپنا پیٹ پال رہے ہیں حکومت نے مہنگائی آسمانوں پر پہنچا دی۔ ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ہم غریبوں کا بھی خیال رکھا جائے تاکہ ایک دن کی چھٹی بھی ہمیں نصیب ہو خدارا حکومت ہوش کے ناخن لے ۔ دیکھیں اس ویڈیو میں ۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)