تبدیلی آ نہیں گئی تبدیلی آ گئی جے پی ٹی آئی کے ظلم کی انتہا

دھرتی پر فرعون بن کر چلنے والے سرداروں کو سریا کون ڈالے گا؟ تحریک انصاف کے سردار افتخار لنڈ نے غریب ڈرائیور کے مقعد میں سریا ڈال دیا میرپور ماتھیلو کے گاؤں علی آباد میں پی ٹی آئی گھوٹکی کے ضلعی صدر اور نام نہاد سردار افتخار لنڈ نے گاڑی خراب ہونے پر اپنے ڈرائیور اللہ رکھیو کو غیر انسانی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے مقعد میں لوھے کا سریا ڈال دیا۔ اللہ رکھیو اس کے پاس گذشتہ ۳۰ سال سے کام کر رہا تھا۔ اللہ رکھیو کا کہنا ہے کہ گاڑی خراب ہونے پر پہلے سردار کے مئنیجر نے تشدد کا نشانہ بنایا، پھر سردار افتخار لنڈ نے لاھور سے واپس آنے پر اپنے بنگلے پر بلایا اور تشدد کرتے ہوئے سریا ڈالا۔ اپنے آپ کو دھرتی کا خدا سمجھنے والے فرعون سردار افتخار لنڈ سمیت ۴ ملزمان کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے،لیکن غریب ڈرائیور کے نوجوان بیٹوں کے دل میں ٹھنڈک تو تبھی پڑے گی جب قانون اس سردار کو بھی سریا ڈالے گا۔ امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب اس فرعون کو فوری طور پر اپنی جماعت سے نکال کر پھینکنے کا اعلان کریں گے۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)