اظہار افسوس! ٹاور لاہور میں گزشتہ روز چینل 5کے دفتر میں اچانک آگ لگنے سے سارا سامان جل گیا

آل پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی چئیرمین محمد اشرف جعفری،مرکزی صدر بشارت علی بھٹی،محمد اظہر حسین مرزاسرپرست اعلیٰ،چوھدری حسن خلیل چیمہ صوبائی صدرپنجاب،محسن کھرل چئیرمین پنجاب،ڈاکٹرارشدجمیل راجپوت مرکزی نائب صدر،کامران خان لاکھا مرکزی جنرل سیکرٹری،محترمہ راحیلہ راجہ مرکزی نائب صدر،رانا تصدق حسین صدر اسلام آباد،ملک فخرعباس تھہیم،چوھدری شاہد عدنان پرویا چئیرمین گوجرانوالہ ڈویزن،ڈاکٹر عمران رضا مرکزی ترجمان نے خبریں ۔آگ لگنے کے وقت ٹی وی چینل کے ملازمین اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف تھے،آل پاکستان میڈیا کونسل کے عہدیداران نے کہاہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں آل پاکستان میڈیا کونسل خبریں کے کارکنوں کے ساتھ کھڑی ھے اورجانی نقصان نہ ہونے پر اللہ کا شکرادا کرتے ہیں۔
محمد جاوید اقبال
مرکزی آرگنائزر سوشل میڈیا
آل پاکستان میڈیا کونسل

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)