وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ۔

90 شاہراہ قائد اعظم پر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، سیاسی صورتحال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال ۔
پاکستان تحریک انصاف کی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار
پاکستان کے عوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں ۔ عثمان بزدار 
تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھیں گے۔ عثمان بزدار 
ملاقات میں وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت اور ترجمان وزیر اعلی ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔

This post has been Liked 0 time(s) & Disliked 0 time(s)