پرانی بلڈنگ کی ریپئیرنگ کے دوران ملبہ گرنے سے دو مزدورہلاک

کراچی(زاہرہ کارب)نیوچالی بینک الفلاح کےقریب پرانی بلڈنگ کے ساتویں فلور کے ریپرئنگ کےدوران ملبہ گرنے سے 2 مزدور زخمی ہوگئے ایدھی ایمبولینس کےذریعے سول اسپتال منتقل، شناخت راناسرور ولدمنورحسین27 سال شایدولدعبدالکریم30سال

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم کو جاتا ہے، چوہدری شجاعت

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم کو جاتا ہے، چوہدری شجاعت لاہور(حنا۔سعید چوھدری)مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو جاتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے…

حلف نامے میں صرف یہی یقین دہانی ہے کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صائقہ نوشین)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حلف نامہ میں صرف یہی یقین دہانی ہے کہ میاں صاحب واپس نہیں آئیں گے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے وکلاء نے جو حلف نامہ جمع تجویزکیا ہے، اس میں صرف ایک یقین…

ڈی سی لاہور کی کاروائی،بیکن ھاوْس سمیت کئی سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

لاہور(زہرہ کارب)ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت رجسٹرنگ اتھارٹی لاہور کا اجلاس اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن لاہور ، ڈی ایم او لاہور ، نمائندہ پرائیویٹ سکول، اور نمائندہ والدین کی شرکت پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسلز کے قیام کا معاملہ زیربحث لایا گیا. سکول کونسل کے قیام سے صاف انکار کرنے…

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی کی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف کے عہدے پر تعینات

وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے سبکدوش ہونے والے وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی جگہ عہدہ سنبھالا۔ وائس ایڈمرل کلیم شوکت اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے 1984 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی…

ووٹرز اپنا اور اہل خانہ کے ووٹ کے درست اندراج کو یقینی بنائیں.الیکشن کمیشن

اسلام آباد(راحیلہ راجہ) بلدیاتی انتخابات کے لیے درکار انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت دسمبر 2019 کے پہلے عشرہ میں کی جائے گی. تفصیلات کے مطابق غیر حتمی / ابتدائی انتخابی فہرستوں کی طباعت کا کام شروع کردیا گیا ہے. غیر حتمی /ابتدائی فہرستیں مرحلہ وار تمام اضلاع کو فراہم کی جائیں گی. ابتدائی انتخابی فہرستیں…

سکھیکی جاگیرداروں نےغریب محنت کش کی فصل پرٹریکٹڑچلادیاع

سکھیکی(غضنفرعلی)تھانہ غریب محنت کش پر ظلم کی انتہا کر دی گئ۔ بااثر زمیندار نے مسلح افرادکے ہمراہ سحری کے وقت غریب محنت کش عابدحسین کے گھر پر دھاوا بول دیا جن سے بچنے کیلئے اہل خانہ نے کمرے کے اندر چھپ کر اپنی جان بچائی۔ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے باہر آئے اور…

واضح کرناچاہتاہوں کہ اسلام دونہیں ایک ہے،وزیراعظم عمران خان

نیویارک(یاسین بلوچ)واضح کرناچاہتاہوں کہ اسلام دونہیں ایک ہے،وزیراعظم عمران خان جواسلام ہم مانتےہیں وہ محمد ﷺکاہے ،وزیراعظم عمران خان انتہاپسندیامعتدل اسلام جیسی کوئی چیز نہیں ،وزیراعظم عمران خان ‏میں ہمیشہ مسائل کومذاکرات کےذریعےہی حل کرناچاہوں گا،وزیراعظم‏ اقلیتوں اور انکی عبادتگاہوں کےتحفظ کےاقدامات کررہےہیں،کرتارپورایسا ہی اقدام ہے،وزیر اعظم‏ ریاست مدینہ میں خواتین کوہرقسم کےحقوق ملے،وزیراعظم ‎…